273۔ غداری کا بدلا

وَالسُّلُوُّ عِوَضُكَ مِمَّنْ غَدَرَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۱) جو غداری کرے اسے بھول جانا اس کا بدل ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ جب کچھ مدت کسی خاص جگہ یا خاص افراد کے ساتھ زندگی گزارتا ہے تو اس سے علیحدگی پر غمگین ہوتا ہے اور جن سے دوستی کا دعویدار ہوتا ہے ان سے … 273۔ غداری کا بدلا پڑھنا جاری رکھیں